بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ولیمہ کاصحیح وقت

سوال

کیا ولیمہ نکاح والے دن ھی کیا جاسکتا ھے یا بیوی کے ساتھ رات گذرنا ضروری ھے؟

جواب

ولیمہ کا اصل وقت تو شبِ زفاف کے بعد ھی ھے، البتہ اگر اس سے پھلے ولیمہ کر لیا گیا تو بھی ولیمہ کی سنّت ادا ھوجائیگی۔ واللھ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143409200005
تاریخ09-07-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں