روزہ کی حالت میں قے ہوجانے کاحکم
سوال
روزہ کی حالت میں قے ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب
روزہ کی حالت میں خودبخود قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200001
تاریخ17-07-2013

