بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آدھے آستین کی قمیص میں نماز پرھنے کا حکم

سوال

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ بعد از سلام میرا آپ سے یہ سوال کہ ہاف بازو والی ٹی شرٹ میں نماز پڑہنا کیسا ہے؟

جواب

نمازتو ہوجائیگی البتہ خلافِ ادب ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143408200026
تاریخ04-07-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں