بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کا غسل کب کیا جائے

سوال

السلام علیکم، غسل جمعہ کے دن کرناضروری ہے یا جمعرات کی رات بعد مغرب کسی بھی وقت کر سکتے ہیں؟

جواب

جمعہ کا غسل جمعہ کا دن شروع ہونے کے بعد کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اس سے جمعہ کے غسل کی فضیلت حاصل ہو جائے گی لیکن زیادہ بہتر اور افضل یہ ہے کہ جمعہ کی نماز سے کچھ دیر قبل ہی غسل کیا جائے اور اسی غسل سے نماز جمعہ ادا کی جائے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143408200016
تاریخ04-07-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں