بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میں نے تمہین طلاق دی ،دوں کیا کے الفاظ سے طلاق کاحکم

سوال

محترم مفتی صاحب ایک دوست نے یہ پوچھا ہے کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ میں نے تمہین طلاق دی، دوں کیا؟؟ تو کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟اس نے یہ جملہ میں نے تمہیں طلاق دی کہنے کے فوراََ بعد یہ کہا دوں کیا۔۔۔اب کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟۔شکریہ

جواب

سائل اپنے مسئلہ کے حل کے لئے دارالافتاءتشریف لے آئیں۔ واللہ اعلم۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143408200007
تاریخ15-06-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں