بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سنّی لڑکی سے شادی کے لئے شیعہ لڑکے کا سنّی ھونا

سوال

میرا سوال یہ ھے کہ ایک سنّی لڑکی سے شادی کے لئے شیعہ لڑکا سنّی ہونا چاھتا ھے، تو اس کا کیا طریقہ کار ھوگا، اور کیا اس طرح شادی ھوجائیگی؟ اور مستقبل میں کس طرح چلنا ھوگا؟ کیا اس کے لئے لڑکے کو آپ کے پاس آنا ھوگا؟

جواب

اگر لڑکا اپنے غلط نظریات وعقائد سے مکمّل براءت کا اظھار کرکے صحیح اسلامی نظریات اپنا لیتا ھے تو اس کا نکاح صحیح العقیدہ سنّی لڑکی سے درست ھے، اس کے لئے بھتریہ ھے کہ لڑکا کسی عالِم یا مفتی کے پاس جا کر رھنمائی لے لے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143407200023
تاریخ18-05-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں