E120فوڈکلرکاحکم
سوال
کھانے کی چیزیں جس میں رنگ ڈا لا جاتا ہے E120 جو ایک کیڑے سے نکالا جاتا ہے کیا اس میں تبدیل ماہیت ہوتی ہے یا نہیں؟ اور کیا وہ کھانا جس میں وہ رنگ ڈالا گیا ہو حلال ہے؟
جواب
E120 فوڈکلر جوکہ ایک کیڑے سے حاصل کیاجاتاہے کے بارے میں حکم یہ ہے کہ کھانے پینے کی جن اشیاء میں پایاجاتاہو ان کا استعمال ناجائزہے،ھماری تحقیق کے مطابق اس میں تبدیلیءماھیت نہیں ھوتی۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143407200012
تاریخ19-05-2013

