غیرمسلوں کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
سوال
محترم مفتي صاحب دامت بركاته السلام عليكم كيا مسلمان ، هندو اورعيسائى كو ايك قبرستان ميں دفن کیاجاسکتاہے ؟
جواب
مسلمانوں کے قبرستان میں کسی بھی غیر مسلم کو دفن نہیں کیاجاسکتاہے ۔غیرمسلموں کو ان کے مخصوص قبرستانوں میں ہی دفن کیاجائے گا۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200067
تاریخ07-05-2013

