عمران خان سے متعلقہ فتویٰ کی وضاحت
سوال
عمران کے بارے مین جو فتویٰ جاری ہوا ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟
جواب
ہمارے ادارے سے اس سلسلہ میں کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا گیا،مذکورہ فتویٰ جن حضرات کی طرف منسوب ہےان سے رجوع کیا جائے۔فقط واللہ اعلم۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200065
تاریخ07-05-2013

