ووٹ نہ دینا گناہ نہیں ہے
سوال
ووٹ نہ دینا گناہ ہے یانہیں ؟
جواب
ووٹ نہ دینا گناہ نہیں ہے ۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200064
تاریخ07-05-2013

