اللہ تعالی کی ذات کہاں ہے؟
سوال
عقائد کی اصلاح اور تعلیم کے لیے راہ نمائی فرما دیں کہ اللہ تعالی کہاں ہے؟
جواب
اللہ تعالی کی ذات ہر جگہ موجود ہے،کسی خاص مکان یا جگہ کے ساتھ مخصوص کرنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200042
تاریخ21-04-2013

