بیمار بیوی سے غیر معروف طریقہ سے مباشرت
سوال
کیااگر بیوی بیمارہویعنی مباشرت نہیں کراسکتی تو کیابیوی کی رانوں یابقیہ وجودکے ساتھ رگڑکر انزال کرانا جائزہے ؟
جواب
جائزہے
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200032
تاریخ20-04-2013

