بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اولاد میں وقفہ کے لیئے خاندانی منصوبہ بندی کے ٹیکے لگوانا

سوال

خاندانی منصوبہ بندی کے جو ٹیکے لگوائے جاتے ھیں وقفہ کے لیئے، شرعا کیا یہ جائز ھیاان،جبکہ پہلا بچّہ ابھی تک ۵ماہ کا ھے؟

جواب

اگرفی الحال حمل بچہ کے لیئے نقصان دہ ھونے کا اندیشہ ھو تو عارضی طور پر بطورِتدبیر یہ ٹیکے لگوانے کی گنجائش ھے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143406200021
تاریخ20-04-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں