بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انتخابات میں ووٹ کس کو دیا جائے؟

سوال

ان انتخابات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے  کہ  ووٹ دیں؟ اگر دیں تو کس کو دیں؟

جواب

انتخابات کے بارے میں رائے سے قطع نظر کسی پارٹی کو یا شخص کو ووٹ دیا جائے تو در حقیقت یہ تعیین کسی دارالافتاء یا مفتی کا منصب نہیں بلکہ یہ ہر شخص کے اپنے ضمیر اور بصیرت پر مبنی ہے کہ وہ جس جماعت اور جنکے منشور کو دین، ملک وملت کے مفاد میں زیادہ بہتر سمجھتا ہو انکو ووٹ دیں۔ واللہ اعلم۔

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143406200017
تاریخ20-04-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں