بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوئم اور چالیسویں کی شرعی حیثیت

سوال

السلام علیکم! سوئم اور چالیسویں کی حقیقت کیا ھے اور اس سے متعلق شرعی احکامات کیاھیں؟

جواب

کسی میّت کے ایصالِ ثواب کے لئے سوئم، چالیسواں یا کوئی بھی وقت،دن یا کیفیت کا مخصوص کرناشریعت میں ثابت نہیں اس لیے بدعت ھے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143406200016
تاریخ20-04-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں