بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شب جمعہ کی فضیلت کے بارے میں سوال

سوال

شب جمعہ کے بارے میں کوئی فضیلت یا پھر اس کے فضائل میں کوئی حدیث یا قرآن کی کوئی آیت مع حوالہ بیان فرمادیں.
 

جواب

آپ کا سوال قابل تنقیح ہے، کس حیثیت سے شب جمعہ کی فضیلت مطلوب ہے اسکی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143406200013
تاریخ20-04-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں