بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیئے نقلی انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال

سوال یہ ھے کہ خواتین کے لئے مصنوعی(نقلی) انگوٹھی پہننا صحیح ھے یا نہیں؟

 

جواب

خواتین کے لیئے سونے چاندی کے علاوہ باقی دھاتوں کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ھے، انگوٹھی کے علاوہ باقی زیورات کسی بھی دھات کے پہننے کی گنجائش ھے۔

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143406200008
تاریخ20-04-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں