مباشرت کے دوران اعضاء مخصوصہ کو ہاتھ لگانا
سوال
۱۔ کیا مباشرت سے پھلے یا مباشرت کے دوران بیوی کی شرم گاہ کو انگلی لگانا جائز ہے؟بیوی کے جذبات ابھارنے کے لئے جائز ہے؟
۲۔بیوی کی شرمگاہ کے اندر دیکھنا جائز ہے؟
۳۔بیوی شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے پکڑ سکتی ہے؟
۲۔بیوی کی شرمگاہ کے اندر دیکھنا جائز ہے؟
۳۔بیوی شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے پکڑ سکتی ہے؟
جواب
١۔ جائز ہے۔ ۲۔ نا مناسب ہے۔ ۳۔ جائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143406200006
تاریخ20-04-2013

