بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دیمک سے حفاظت کے لیے عمل

سوال

السلام علیکم اگرگھرمیں دیمک آجائے تواس کو مکمل طورپر بھگانے کے لیے کیاعمل کریں؟ کیاپڑھ کردم کریں؟ جزاک اللہ

جواب

سورة المطففین﴿التطفیف، پارہ عمّ﴾ اس چیزیاجگہ پرپڑھیں جہاں دیمک لگی ہوئی ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200696
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں