بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مدرس تنخواہ کے باوجود اجر کا مستحق ہے

سوال

کیا مدرسے سے تنخواه لینے کے باوجود مدرسین کیلیے ثواب کی امید کی جاسکتی هے

جواب

اگر وہ اخلاص اور دین کی خدمت نیت سے پڑھاتا ہے تو مکمل اجر و ثواب کی امید ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200693
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں