کبوتر بازی کرنا
سوال
كبوتر بازى كى شرعی حیثیت کیاہے کیاکبوترپالنا بھی گناہ ہے ؟
جواب
کبوتربازی بہت سے مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائزہے ، البتہ کبوتر پالنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ اس کی ضروریات کا خیال رکھا جائے ۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200680
تاریخ01-01-2010

