سرخ رنگ کا لباس مردوں کے لیے مکروھ
سوال
سرخ لباس کا مردوں کیلے استعمال کیسا ہے؟
جواب
سرخ رنگ کا لباس بالعموم عورتوں کا مخصوص رنگ ہے، جو رنگ عورتوں کے ساتھ مخصوص ہوں اس رنگ کے لباس کا استعمال مردوں کے لیے مکروہ ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200643
تاریخ01-01-2010

