بسنت منانا جائز نہیں
سوال
بسنت منانا کیسا ہے؟ اس کا پس منظر بھی بتادیجیے ؟
جواب
بسنت منانا ہندوانہ رسم ہے اس سے احتراز کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200638
تاریخ01-01-2010

