بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا

سوال

میزان بینک کے ساتھ معاملات کرنا کیسا ہے؟کیا پاکستان میں کوئی مکمل اسلامی بینک کام کررہا ہے؟

جواب

1- ہماری تحقیق کے مطابق میزان بینک کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے میزان بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ 2- ہمارے علم کے مطابق فی الوقت ایسا کوئی بینک نہیں ہے جو اسلامی اصول و ضوابط پر پورا اترتا ہو۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200629
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں