خواتین کا غیر فطری عمل
سوال
کیا شوہرداریا غیر شوہردارعورتوں کے لیے یہ جائزہے کہ وہ اپنی جنسی خواہشات کی تکمیل کے لیے اپنی اگلی انگلیاں اپنی ناف اورفرج کے درمیان پھیریں یارگڑیں یہاں تک کے فرج سے رطوبت خارج ہونے لگے؟
جواب
ناجائز اورگناہ ہے۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200619
تاریخ01-01-2010

