منگنی کے بعد منگیتر سے بات چیت کرنے کا حکم
سوال
صرف منگنی کے بعد ہونے والی بیوی سے آدمی فون پر بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جس لڑکی سے منگنی ہو جائے وہ نکاح تک اجنبی ہی رہتی ہے اس سے فون پر بات چیت کرنا یا ملاقاتیں کرنا ناجائز ہے۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200618
تاریخ01-01-2010

