بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کا ارتکاب
سوال
بیوی کے ساتھ غیر فطری سلوک کے بارے میں کیا حکم ہے اور ایسا کرنے والے کا نکاح بر قرار ہے یا نہیں؟
جواب
بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کا مرتکب شخص از روئے احادیث مقدسہ لعنت کا مستحق ہے، یہ فعل اپنی جگہ حرام ہے لیکن نکاح پر یہ اثر انداز نہیں ہوتا۔ نکاح برقرار رہے گا۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200617
تاریخ01-01-2010

