بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غصب شدہ زمین پر مسجد بنانے کا حکم

سوال

السلام علیکم !کیا فرماتے ہیں علماء کرام غصب شدہ زمین کے بارے میں جس پر مسجد بنادی گئی ہے کیا اس طرح مسجد بنا نا صحیح ہے یا نہیں ،برائے مہربانی قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔

جواب

کسی شخص کی شخصی زمین غصب کرکے مسجد بنانا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200606
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں