نام بگاڑنے والے کا اسلام میں حکم
سوال
نام بگاڑنے والے کا اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب
نص قرآنی کی رو سے نام بگاڑنا ناجائز ہےاورہرگناہ سے احتراز مسلمانوں پر لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200598
تاریخ01-01-2010

