بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم "جمعدار" سے مسجد کے وضو خانہ اور بیت الخلاء کی صفائی کروانا

سوال

ایک مسجد اسکے برابر میں وضوء خانہ ہے وضوء خانہ سے ہوتے اسکا بیت الخلاء ہے ۔ وضوء خانہ اور بیت الخلاء صرف اورصرف نمازیوں کیلئے مختص ہے۔ کیا یہ وضوء خانہ اور بیت الخلاء کیسی غیرمسلم "بھنگی " سے صفائی کراسکتے ہیں؟

جواب

غیر مسلم"جمعدار" سے مسجد کے وضو خانہ اور بیت الخلاء کی صفائی کروائی جاسکتی ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200597
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں