متفرق سوالات
سوال
کیافرماتے ہیں علماء کرام ان مسائل کے بارے میں۔1۔ مسجدمیں تیجہ کرنااس میں چیاں پڑھنا۔2۔ چہلم یاسوئم کےلیےمسجدمیں اعلان کرنااوران رسومات کےلیے قرآن خوانی کوضروری سمجھنااورچنےبانٹنا۔3۔ بعض مخصوص راتوں میں جاگ کرنوافل کوجماعت سےادا کرنا۔ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
جواب
ناجائزہے 2۔ ناجائزہے 3۔ ناجائزہے
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200589
تاریخ01-01-2010

