آتش بازی کا سامان بنانے اور اسکو فروخت کرنے کا حکم
سوال
کیا آتش بازی کاسامان بنانا جائز ہے اوراس کام کو کاروبارکے طورپرکرناجائزہے؟
جواب
آتش بازی کا سامان بنانایااس کاکاروبارکرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200587
تاریخ01-01-2010

