بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیہ جانور گوشت کا حکم

سوال

سیہہ جانورجس پرکانٹے ہوتےہیں، اس کی حلت یاحرمت کےمتلعق شریعت کا کیاحکم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں سیہہ دوطرح کا ہوتاہے ایک چھوٹااوردوسرابڑا دونوں حرام جانوروں میں سےہیں ان کا گوشت کھاناجائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200577
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں