موزوں پر مسح کرنے کا حکم
سوال
میراسوال یہ ہےکہ کیاموزوں کے اوپر پانی والاہاتھ پھیرلینےسے وضوہوجاتاہے؟
جواب
اگرموزے چمڑےیا ریگزین وغیرہ کے بنے ہوئے ہیں توان پرشرائط کے مطابق وضوء میں مسح کرنے(تر،ہاتھ پھیرنے) سے وضوء ہوجائےگا۔ نیلون کے مروجہ جرابوں پر مسح کرناجائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200564
تاریخ01-01-2010

