سحر اور جادو کا حکم
سوال
سحر اور جادو کا کیا حکم ہے ؟
جواب
ہرایک کا حکم، الگ الگ تفصیل ہے، جو صورت درپیش ہو اس کی تفصیلات ذکر فرماکر جواب کے لیے رجوع فرماسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200526
تاریخ01-01-2010

