سمت قبلہ
سوال
کیا مقدس کعبہ پاکستان کے تمام شہروں میں اس شہر کی مغرب کی سمت ہو تا ہے؟
جواب
کل پاکستان اور تمام اہل مشرق کے لیے قبلہ سمت مغرب ہے، اور اسی طرح ہر ملک کا قبلہ بیت اللہ سے ان کی سمت وقوع کے عتبار سے ہوگا، جیسا کہ اہل مدینہ کا قبلہ سمت جنوب میں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200519
تاریخ01-01-2010

