خضاب لگانے کا حکم
سوال
بالوں کو خضاب لگانے کے بارے میں کیا حکم ہے اگر لگانا جایز ہے تو کونسا رنگ لگا سکتے ہیں۔ کالی مہندی یا سرخ مہندی کے بارے میں کیا حکم ہے اللہ جزاءے خیر عطافرماے گا
جواب
خالص کالے رنگ کے علاوہ باقی کسی بھی رنگ کا خضاب یا مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200500
تاریخ01-01-2010

