بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سودی رقم بطور قرض لینے کا حکم

سوال

میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس سود کے پیسے ہوں اور ہم اس سے قرضہ لینا چاہیں تو ہمارے لیے وہ پیسے لینا یا استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

جائز نہیں ہے بلکہ سود رقم اصل مالک تک واپس پہنچانا ضروری ہے اور اگر اصل مالک معلوم نہ ہو تو بلا نیت ثواب مستحقین میں تقسیم کر دی جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200499
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں