میاں بیوی کا ایک دوسرےکو بوس وکنار کرنےکا حکم
سوال
کیا میاں بیوی (مسلمان) ایک دوسرے کے پاؤں سے پیار(بوس و کنار) کرسکتے ہیں؟
جواب
جی ہاں کرسکتے ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200483
تاریخ01-01-2010

