بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منہ کے لعاب کا حکم

سوال

میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ منہ کے اندربننے والا لعاب جو مسلسل بنتا رہتاہے اور معدہ میں اترتارہتاہے اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب

منہ کا لعاب پاک ہے اس کے اترنے یا نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200472
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں