زندہ کے لیے دعاء مغفرت کرنا
سوال
زندہ انسان کی مغفرت کی دعا کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
جواب
صورت مسئولہ میں کسی بھی زندہ مسلمان کے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200457
تاریخ01-01-2010

