گاڑیوں کی انشرنس کا شرعی حکم
سوال
موٹرسائیکل اور کار کی انشورنس کر وانا جائز ہے یا ناجائز؟
جواب
ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200442
تاریخ01-01-2010

