اسلام میں ناخن بڑھانے کا حکم
سوال
کیااسلام میں ناخن بڑھانا گناہ ہے؟
جواب
جی ہاں آج کل فیشن کےطورپرجوناخن بڑھائے جاتےہیں وہ گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200441
تاریخ01-01-2010

