بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکا بڑہاپے کا سہارا ہے کیا یہ حدیث ہے؟

سوال

کیایہ حدیث صحیح ہےکہ : اگر کسی کے ہاں لڑکا پیدا ہوتاہے تو اللہ تعالیٰ فرماتاہے کہ میں نے تیرے بڑھاپے کا سہارا تجھے دیدیا اورلڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تیرے بڑھاپے کا سہارا میں بنوں گا؟

جواب

اس مفہوم کی کوئی حدیث ذخیرہ احادیث میں ہمیں نہیں ملی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200423
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں