بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مال حرام سے قرض کی ادائگی کا حکم

سوال

میں یہ سوال پوچھنا چاہتاہوں کہ اگرکسی آدمی نےمجھ سے قرض لیا اور کچھ دنوں کےبعد مجھےقرض واپس دیدیامگرجوقرض مجھے دیا وہ حرام پیسے تھےتو میرےلیےبھی حرام ہوں گےکہ نہیں ؟

جواب

سائل کےلیےمذکورہ رقم لینے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200409
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں