بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دورانِ تراویح قرآنِ مجید دیکھ کر سننا

سوال

خانہ کعبہ میں اکثرلوگ تراویح کےوقت قرآن کوہاتھ میں پکڑکرسنتےہیں کیا یہ صحیح عمل ہے؟

جواب

فقہ حنفی کی روسے یہ درست نہیں، عملِ کثیر ہونےکی وجہ سےاس سےنمازفاسد ہوجائے گی۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200408
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں