بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تبلیغ کے لیے نامحرم سے گفتگو کرنا

سوال

کیا تبلیغ کےلیے کسی نامحرم سے موبائل پر بات کی جاسکتی ہے؟

جواب

بلاتعیین وعظ وبیان کی صورت میںپردے کےشرعی احکام کے رعایت کرتےہوئےہوتوایسی دعوت پہنچانا جائزہے، تنہائی میںیافون پرگفتگوکرناجبکہ وہاں پرکوئی محرم وغیرہ موجودنہ ہوہرگزجائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200406
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں