حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر مشتمل کتاب
سوال
کیا کوئی ایسی کتاب جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام سنتیں موجود ہوں ؟ ایک بیان میں میں نے سنا ہےکہ بیت الخلاء میں جانے کی 51 سنتیں ہیں؟ہم کھانے سونے کےآداب کے بارے میں سنتے ہیں لیکن یہ سنتیں کہاں ملیں گی ؟
جواب
ڈاکٹر عبدالحی عارفی رحمہ اللہ کی کتاب " اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم" کا مطالعہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200397
تاریخ01-01-2010

