بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکیوں کے ناک کان چھیدوانے کا حکم

سوال

کسی شادی شدہ یا غیر شادی شدہ لڑکی کے لئے ناک چھیدواکے نتھلی کاکو کا پہنوانا قرآن پاک اور حدیث مبارکہ کے رو سے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں لڑکیوں کے ناک ، کان چھیدواکر اس میں زیور پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200365
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں