بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کسی کو حج یا عمرہ کروانا

سوال

میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی حج یا عمرے کا ٹکٹ یا مکمل پیکج تحفۃً دیدے توکیا اس پیکج سے حج اور عمرہ ادا ہو جائے گا؟

جواب

تحفہ دینے والے شخص کی آمدنی حلال ہو یا کوئی ایسا ادارہ دے جس کا کاروبارجائز ہو تواس رقم سے حج یا عمرہ ادا ہو جائےگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200359
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں